University of Chakwal

News

You are here
  1. Home
  2. Student Affairs
  3. News

News - Student Affairs

Latest activities, events and achievements of the Directorate of Student Affairs

Qiraat and Naat Competition Student Affairs

مقابلہ حسنِ قرات و نعت

یونیورسٹی آف چکوال میں تہذیب الاخلاق اسکالرز سوسائٹی، ڈیپارٹمنٹ آف سٹوڈنٹس افیئرز کے زیر اہتمام یوم پاکستان ڈائمنڈ جوبلی تقریبات کے سلسلے میں 11 اگست 2022 کو مقابلہ حسنِ قرات و نعت کا انعقاد ہوا، جس میں کثیر تعداد میں طلبہ و طالبات نے شرکت کی۔

  11 August 2022
Essay Writing Competition Student Affairs

مقابلہ مضمون نویسی

یونیورسٹی آف چکوال میں لٹریری سوسائٹی اور سٹوڈنٹس افیئرز ڈیپارٹمنٹ کے زیر اہتمام یوم پاکستان ڈائمنڈ جوبلی تقریبات کے سلسلے میں 11 اگست 2022 کو مقابلہ مضمون نویسی منعقد ہوا، جس میں طلبہ و طالبات نے بھرپور شرکت کی اور اپنی تخلیقی صلاحیتوں کا اظہار کیا۔

  11 August 2022
Pakistan Independence Day Activities Student Affairs

یومِ آزادی کی تقریبات

اسسٹنٹ ڈائریکٹر سٹوڈنٹ افیئرز یونیورسٹی آف چکوال چوہدری عظمت منہاس کی زیر صدارت 14 اگست کے پرمسرت موقع پر پرچم کشائی کا اہتمام کیا گیا، جس میں یونیورسٹی کے اساتذہ اور طلبہ نے شرکت کی۔ بعد ازاں ٹیم نے مختلف تقریبات اور ریلی میں بھی بھرپور شرکت کی۔

  14 August 2022